ورلڈکپ پرومو میں بابر اعظم کو شامل نہ کرنے پر شعیب اختر کی آئی سی سی اور بھارت پر تنقید 

07:09 PM, 22 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

راولپنڈی : سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر  نے ورلڈ کپ پرومو شوٹ پر کڑی تنقید کہا کہ جو بھی یہ سوچتے ہیں کہ ورلڈ کپ کا پرومو پاکستان اور بابر اعظم کے بغیر مکمل ہے تو وہ اپنا مذاق خود بنارہے ہیں ۔ 

قومی سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتی براڈکاسٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔شعیب اختر کا مزید کہنا تھا ہمت کریں اور اپنے آپ کو تھوڑا بڑا کرنے کا وقت ہے ۔ سوچ کو بڑا کریں۔

شعیب اختر نے دنیائے ون ڈے کے نمبر ون بیٹر بابر اعظم کو ورلڈ کپ پرومو میں شامل نہ کرنے پر تنقید کی۔ورلڈ کپ پرومو میں آئی سی سی اور بھارتی براڈکاسٹرز کی جانب سے بابر اعظم کو شامل نہیں کیا گیا

مزیدخبریں