تشدد زدہ بوری بند نعش برآمد ، پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل

 تشدد زدہ بوری بند نعش برآمد ، پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل
سورس: File

راولپنڈی: راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے محلہ حاجیاں سے تشدد زدہ بوری بند نعش برآمد  ہوئی ہے۔


سخت تعفن اور بدبو کے باعث گلی سے گزرنے والے لوگوں  نے  پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نعش کئی روز پرانی اور تشدد زدہ ہے، پوسٹمارٹم کے لیئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ نعش کی شناخت نہیں  ہو سکی، قتل کرکے کس نے پھینکا،  تفتیش شروع کردی ۔

مصنف کے بارے میں