وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہاﺅس آمد ،ڈونلڈ ٹرمپ نے استقبال کیا

09:32 PM, 22 Jul, 2019

نیویارک : وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاﺅس پہنچ گئے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا .

اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاﺅس پہنچ گئے.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاﺅس آمد کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ، اس موقع پر وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی وزیراعظم کے ساتھ موجود تھے .

وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر قومی لباس شلوار قمیض زیب تن کر رکھی تھی ۔

مزیدخبریں