اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمااور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو فرانسیسی صدر کی جانب سے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی اور کامیابیوں کے اعتراف میں پر وقار ایوارڈ ”دی نیشنل آرڈر آف میرٹ“ سے نواز دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے میں جمعہ کو ایک تقریب ہوئی جس میں فرانسیسی سفیر مادام مارٹین ڈورنس نے ماروی میمن کو فرانسیسی صدرکی جانب سے یہ ایوارڈ تفویض کیا۔ اس پروقار تقریب میں وفاقی وزراء‘ ارکان پارلیمنٹ اور ڈپلومیٹک کمیونٹی سمیت آزاد کشمیرکے صدر اور وزیراعظم نے بھی شرکت کی۔
فرانسیسی صدر نے ماروی میمن کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمااور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو فرانسیسی صدر کی جانب سے اپنے شعبے میں غیر معمولی کارکردگی اور کامیابیوں کے اعتراف میں کا پر وقار ایوارڈ ”دی نیشنل آرڈر آف میرٹ“ سے نواز دیا گیا۔
06:12 PM, 22 Jul, 2017