8 فروری کو خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی آئے گی، اندازہ ہے   میر ی حکومت بنےگی:پرویز خٹک

 8 فروری کو خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی آئے گی، اندازہ ہے   میر ی حکومت بنےگی:پرویز خٹک

نوشہرہ :چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک  کاکہنا ہے کہ  8 فروری کو خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی آئے گی، اندازہ ہے   میر ی حکومت بنےگی۔ پرویز خٹک نے  نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ   8 فروری کو خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی آئے گی، اندازہ ہے   میر ی حکومت بنےگی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت میں رہ کر خیبر پختونخوا میں بہت کام کیا ہے، اگر کسی کے پاس میری خلاف پری پول دھاندلی کے شواہد ہیں تو پیش کردے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں جب بھی مقابلے میں آتا ہوں آگے جانے کا سوچتا ہوں، بہت سے آزاد امیدوار میرے ساتھ رابطے میں ہے۔ان کاکہنا تھا کہ  میں نے کسی سے رابطہ نہیں کیا، سب مجھ سے رابطہ کرتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں