پنجاب کے نگران  وزیراعلیٰ پر ڈنڈی ماری تو صوبہ الیکشن کمیشن کا قبرستان بن جائےگا، شیخ رشید

12:24 PM, 22 Jan, 2023

اسلام آباد :سابق وزیرداخلہ شیخ رشید  کا کہنا ہے کہ پنجاب  کے بگران وزیر اعلی کی تقرری میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں۔الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نگران  وزیراعلیٰ پر ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کمیشن کا قبرستان بن جائےگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید  نے لکھا کہ زرداری  کی جیب کی گھڑی  اور گیم چینجرز کے ہاتھ کی چھڑی الیکشن سلیکشن میں بدل  دے گی۔حالات انتہائی سنگین ہے۔ملک  خانہ جنگی کی طرف جارہاہے۔

مزیدخبریں