سعودی عرب میں ایک ایسا سینما کھول دیا جس نے مغربی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا 

07:29 PM, 22 Jan, 2021

ریاض:مقامی سینما گھروں کے گروپ کی جانب سے بنائے گئے اس  سینما میں 150 گاڑیوں کی گنجائش موجود ہے۔

کورونا  کے باعث ، حفاظتی اقدامات کے تحت، ڈرائیو-اِن سینما آنے والوں کا ٹمپریچر چیک کیا جائے گا ۔فیس ماسک لگانا بھی لازمی ہوگا۔

کمپنی کا کہنا ہےعالمی وبا  سے خود کو بچاتے ہوئے بڑی سکرین پر فلمیں دیکھنے کا یہ ایک بہترین ذریعہ ہے۔

مزیدخبریں