بھارت کا جنگی جنون ، اینٹی ٹینک میزائل خریدنے کی منصوبہ بندی

09:06 PM, 22 Jan, 2019

ممبئی :بھارت کا جنگی جنون کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ، ہمسایہ ملک نے فرانس سے تین ہزار کے قریب اینٹی ٹینک میزائل خریدنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کا جنگی جنون کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ، ہمسایہ ملک نے فرانس سے تین ہزار کے قریب اینٹی ٹینک میزائل خریدنے پر غور شروع کر دیا ہے .

اینٹی ٹینک ان میزائلو ں کو میلان ٹو ٹی کا نام دیا گیا اور ان میزائلوں کو جنوبی ایشیا میں ہی تیار کیا گیا ہے ،سیکنڈجنریشن کے ان میزائلوں کو خریدنے

یا نہ خریدنے کے حوالے سے فیصلہ بھارت کی اعلیٰ قیادت کرے گی ۔

مزیدخبریں