سعودی عرب ، طالبات کے سکول میں سانپ نے سب کی دوڑیں لگوا ڈیں

01:49 PM, 22 Jan, 2019

جدہ : سعودی عرب کے علاقے اللیث کے گرلز اسکول میں سانپ نے طالبات اور استانیوں میں خوف وحراس پھیلا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق اللیث کے طالبات کے  سرکاری سکول میں اچانک دکھائی دینے والے سانپ نے سب کی دوڑیں لگوادیں ۔پرائمری اور مڈل سکول میں سانپ دکھائی دینے کے بعد کے طالبات کو محفوظ رکھا گیا تاہم سکول کو بند نہ کیا گیا ۔

سکول انتظامیہ نے سانپ کو دیکھتے ہی متعلقہ ادارے کو فوری طور پر بلوایا اور سانپ کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے پکڑ لیا گیا۔ ریسکیو ذرا ئع کا کہناہے کہ یہ سانپ خطرناک نہیں تھا تاہم بچوں کو نقصان پہنچا سکتاتھا۔

سانپ پکڑنے کی ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزیدخبریں