اسلام آباد:نیو نیوز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس کی کاپی حاصل کر لی ، سابق وزیراعظم نواز شریف ایون فیلڈ کے اصل مالک نکلے ، اپنے بچوں کے نام پر جائیداد خریدنے کا انکشاف سامنے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق نیو نیوز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ضمنی ریفرنس کی کاپی حاصل کر لی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بچوں کے نام پر جائیداد خریدی ، سابق وزیراعظم ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کے اصل مالک ہیں۔