موت کے تین ماہ بعد مسکراتے بدھا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

موت کے تین ماہ بعد مسکراتے بدھا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بنکاک : انڈونیشیا کے وفات پانے والے لانگ پھورنامی بدھا نے تین ماہ بعد لوگوں کو چونکا دیا ، بدھا تین ماہ بعد بھی مسکرا رہا تھا ، بالکل بدھا کی لاش کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا جو کہ بالکل مسکراتی حالت میں تھا۔

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں 92 سالہ وفات پانے والا بدھا میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ، وفات کے تین ماہ بعد بدھا کی لاش کو دیکھا گیا تو وہ مسکراتی حالت میں تھی ۔

انتظامیہ نے لاش کو میڈیا کے سامنے بھی پیش کیا ، بدھا کی لاش کو انہیں کے مقبرہ میں کوفن کے اندر رکھا گیا تھا۔

بدھا کے پیشوا 100 روز تک ان کے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کریں گے جس کے بعد ان کی آخری رسومات ادا کرتے ہوئے سپرد خاک کیا جائے گا۔