چربی پگھلانے کیلئے دنیا کا سب سے طاقتور قدرتی نسخہ

نیویارک: چربی پگھلانے کے لئے آپ نے کئی نسخے پڑھ یا سن رکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو چربی پگھلانے کے لئے دنیا کاسب سے طاقتور قدرتی نسخہ بتارہے ہیں۔

چربی پگھلانے کیلئے دنیا کا سب سے طاقتور قدرتی نسخہ

نیویارک:  چربی پگھلانے کے لئے آپ نے کئی نسخے پڑھ یا سن رکھے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو چربی پگھلانے کے لئے دنیا کاسب سے طاقتور قدرتی نسخہ بتارہے ہیں۔
اجزاء
دو لیٹر صاف پانی
دو پارسلے کی گھٹیاں
تین لیموں
بیکنگ سوڈا
بنانے کا طریقہ: لیموں پر بیکنگ سوڈا کو اچھی طرح مل کر دھولیں کہ اس طرح لیموں پر موجود کیمیکل اتر جائے گا اور وہ صاف ہوجائیں گے۔پانی کو ابالنے کے بعد کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھندا کریں۔اب پارسلے اور لیموﺅں کو باریک کاٹ کر پانی میں ڈال دیںاور پانی کو جار میں ڈال کراچھی طرح بند کردیں۔اس پانی کو رات فریج میں رکھ دیں اور اگلی صبح اچھی طرح ہلائیں اور خالی پیٹ 100ملی لیٹر پانی پی لیں۔
نوٹ: پارسلے دھنیے کی طرح کی ایک بوٹی ہے جو کہ آپ کو بآسانی الفتح یا کسی بھی اچھے سٹور سے مل جائے گا۔