اسلام آباد: اگر آپ اپنی جلد کو نکھارنا چاہتی ہیں تو آلو کا ماسک لگائیں،کچا آلو چھیل کر اسے دو حصوں میں تقسیم کر لیں اور ایک ٹکڑا لے کر اچھی طرح کچل کر کپڑے پر پھیلا کر چہرے پر لگائیں اسے رات کو ہی استعمال کریں تمام رات میں اس کا عرق جلد میں جذب ہو جائیگا ۔
صبح روئی کے پھاہے کو پانی میں ڈبو کر اس کی مدد سے چہرہ صاف کر لیں اس کے بعد منہ دھو لیں۔
آلو کےماسک سےجلد نکھاریں
03:55 PM, 22 Jan, 2017