براک اوبامہ اور بائیڈن کے درمیان تیسری شخصیت کے بارےجان کر آپ حیران رہ جائیں گئے

10:22 AM, 22 Jan, 2017

براک اوبامہ اور نائب صدر جوبائیڈن نے زیادہ وقت اکٹھے نہیں گذار جتنا اس تیسرے مگر نامعلوم شخص نے اوبامہ کے ساتھ تصویروں میں اکھٹے گزارا ۔ یہ تیسری شخصیت انکے ساتھ تو نہیں مگر انسٹا گرام ضرور انکا پیچھا کرتی رہی ہے
انسٹا گرام پر مشہور ایک عام صارف ’ایورج روب‘ کی عادت ہے کہ وہ خود کو مشہور شخصیات کی تصویروں سے باہر نہیں رکھ سکتے۔ ان کی یہ تصاویر خوب مشہور ہوئیں۔

اوبامہ کی کتیا وائٹ ہاوش چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے،مشیل بھی ناراض ہے

اوبامہ کو ٹائی باندھنے کا صحیح طریقہ بتاتے ہوئے

ملکہ برطانیہ نے مجھے ویلکم کیوں نہیں کیا

یہ دونوں ہمیشہ مجھے پیچھے کیوں چھوڑ دیتے ہیں

یہ مچھلی نہین میرا جبڑا ہے

اوبامہ میری نگرانی کرتے ہوئے

اوبامہ مجھے بہت پیار کرتے ہیں او ر ویٹ لٖفٹنگ کرتے ہوئے

مزیدخبریں