سوشل میڈیا پر کسی کو ججز کی تضحیک نہیں کرنےدی جائےگی ، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے:مرتضی سولنگی 

 سوشل میڈیا پر کسی کو ججز کی تضحیک نہیں کرنےدی جائےگی ، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے:مرتضی سولنگی 

 اسلام آباد :نگران وزیر اطلاعات ونشریات مرتضی سولنگی کاکہنا ہے کہ   سوشل میڈیا پر کسی کو ججز کی تضحیک نہیں کرنےدی جائےگی ، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ مرتضی سولنگی  نے  اسلام آباد میں مولانا طاہر اشرفی کے ساتھ  نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ   سوشل میڈیا پر کسی کو ججز کی تضحیک نہیں کرنےدی جائےگی ، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مرتضی سولنگی  نے مزید کہاکہ  کچھ لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو تشدد پراکسانےکیلیےاستعمال کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو جھوٹ،ہراساں کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، متعلقہ کمپنیوں کو اس معاملے کو روکنا ہوگا۔


مرتضی سولنگی نے کہا کہ سوشل میڈیا کو پروپیگنڈےکے لیے استعمال کرنے اور کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔کچھ لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو تشدد پراکسانےکے لیے استعمال کررہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں