گاڑیوں کو ڈینٹ سے بچانے کیلئے ماہرین نے انوکھی شیٹ تیار کرلی

06:09 PM, 22 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

کوئی آپ کی گاڑ ی پر  پتھر پھینک دے یا ہتھوڑا مار دے اب فکر کی ضرورت نہیں ،کیونکہ ماہرین نے  گاڑیوں کی حفاظت کیلئے ایک ایسی شیٹ  تیار کی ہے جو گاڑی کو ہر کوقسم کے ڈینٹ سے بچاتی ہے ۔

ذرائع کے مطابق امریکی انجینئر نے ایک ایسی شیٹ تیار  کی  ہے جس کو گاڑی کے اوپر چڑھانے کے بعد شیٹ غبارے کی طرح پھول جاتی ہے اور باہر سے کسی بھی چیز گاڑی کے اوپر گرنے کی صورت میں ہوا کا غبارہ  گاڑی کو محفوظ رکھتا ہے۔

انجینئر نے جدید شیٹ کی آزمائش کے لیے اپنی کروڑوں روپے کی گاڑی کو خطرے میں ڈال دیا لیکن گاڑی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ 

مزیدخبریں