ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ وزیر دفاع کا اہم دورہ افغانستان، نائب وزیر اعظم سے ملاقات 

03:47 PM, 22 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

کابل:  وزیر دفاع خواجہ آصف اہم  دورہ پر افغانستان میں ہیں۔ انہوں نے افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبد الغنی برادر سے ملاقات کی ہے ۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم بھی وزیر دفاع کے ساتھ ہیں۔ ٹی ٹی پی اور پاکستان میں دہشت گردی کے معاملے پر گفتگو  کی گئی۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بڑھانے اور سرحدی امور اور دیگر باہمی تعاون کے معاملات پر بھی بات چیت کی گئی ۔ 

مزیدخبریں