نجم سیٹھی کی اچانک طبیعت خراب، ہسپتال منتقل 

08:50 AM, 22 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور:چئیرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کی اچانک طعبیت خراب  ہوگئی  انہیں  لاہورکے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ 

ہسپتال ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی گیسٹرو انفکیشن کے عارضہ میں مبتلا ہیں جس کا علاج جاری ہے نجم سیٹھی پہلے ہی دل کے بھی مریض ہیں اور سٹنٹس بھی ڈالے جا چکے ہیں ۔ 

مزیدخبریں