پشاور : پشاور میں سرکاری اور زائدالمیعاد کو نئی پیکنگ کرنے کے بعد مارکیٹ میں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ محکمہ صحت نے صوبائی دارالحکومت کے وسط میں ایک گھر پر چھاپے مارکر سرکاری ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کرلی ۔
، ڈپٹی سیکرٹری ڈرگز ابراہیم خان کے مطابق برآمد ہونے والی ادویات میں ایم سی سی کے پی، سندھ اور پنجاب حکومت سمیت محکمہ دفاع کے ہسپتالوں کی ادویات شامل ہیں۔