اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس کا ٹرائل مکمل ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، ایڈیشنل سیشن جج عطار ربانی 24 فروری کو نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ سنائیں گے۔
نور مقدم کو 20 جولائی 2021 کو اسلام آباد میں قتل کیا گیا تھا۔