حریم فاروق نے شاہدآفریدی کو پسندیدہ کھلاڑی قرار دیدیا

08:05 PM, 22 Feb, 2018

لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 3 کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے اداکارہ حریم فاروق اور اداکار بلال اشرف دبئی پہنچ گئے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حریم فاروق نے بتایا کہ ان کے پسندیدہ کھلاڑی شاہد آفریدی ہیں کیونکہ جب بھی وہ گراو¿نڈ میں آتے ہیں تو بھرپور انرجی کے ساتھ کھیلتے ہیں جو قابل ستائش ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت آتے ہیں جب آفریدی پرفارم نہیں کرپاتے لیکن جب وہ اچھا کھیلتے ہیں تو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔

مزیدخبریں