لودھراں الیکشن بھی اُڑ گئے ،بابر اعوان کی ٹویٹ

10:14 AM, 22 Feb, 2018

نیو نیوز تازہ ترین "لودھراں الیکشن بھی اُڑ گئے ،اہم شخصیت کا بڑ ادعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی طرف سے کیس لڑنے والے پاکستان کے اہم ترین وکیل بابر اعوان نے نواز شریف کی نااہلی کے بعد اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ "الحمدللّٰہ! 2 ہفتے تک چیئرمین تحریکِ انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ میں مقدمہ لڑا۔ وزارتِ عظمٰی کے لئے نااہل شریف نواز لیگ کے لئے بھی نااہل ٹھہرا!

ایک اور ٹویٹ میں ان کا کہناتھا کہ "

مزیدخبریں