نیو نیوز تازہ ترین "لودھراں الیکشن بھی اُڑ گئے ،اہم شخصیت کا بڑ ادعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد: تحریک انصاف کی طرف سے کیس لڑنے والے پاکستان کے اہم ترین وکیل بابر اعوان نے نواز شریف کی نااہلی کے بعد اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ "الحمدللّٰہ! 2 ہفتے تک چیئرمین تحریکِ انصاف کی طرف سے سپریم کورٹ میں مقدمہ لڑا۔ وزارتِ عظمٰی کے لئے نااہل شریف نواز لیگ کے لئے بھی نااہل ٹھہرا!
ایک اور ٹویٹ میں ان کا کہناتھا کہ "
لودھراں الیکشن بھی اڑ گئے۔ اقبال شاہ کا ٹکٹ بھی نااہل شریف نے جاری کیا۔ لودھراں پھر تبدیلی کے دروازے پر
— Babar Awan (@BabarAwanPK) February 21, 2018
انہوں نے پیر اقبال شاہ کو جاری کیے جانے والے لیٹر کی کاپی پر اپنے ٹویٹر پر شیئر کی جس میں پارٹی ٹکٹ جاری کرنے والی شخصیت کے دستخط تھے اورجاری کرنے والی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ ن لیگ کے سابق صدر نواز شریف ہی تھے ۔
لودھراں میں بھی کیوں نکالا؟ pic.twitter.com/RvZ2Qk6U06
— Babar Awan (@BabarAwanPK) February 21, 2018
پھر طے ہوا، آئین سپریم ہے اور دیانت دار قیادت عوام کا بنیادی حق۔ چور گیا، ڈاکو بھی جائے گا! انشاءاللّٰہ
— Babar Awan (@BabarAwanPK) February 21, 2018