یمنی جنگجووں کی   فائرنگ سےسعودی عرب میں 4  پاکستانی شہری شدید زخمی ہو گئے

05:53 PM, 22 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

نجران: عرب کے شہر نجران میں یمن کے حوثی جنگجووں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں 4 پاکستانی شہری شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  کیپٹن عبداللہ الفاری جو کہ نجران میں سول ڈیفنس کے ترجمان ہیں نے کنفرم کیا ہے کہ دہشت گردوں نے یمن سے نجران شہر کو نشانہ بنایا تھا۔  زخمی پاکستانی شہریوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں