اینجلینا جولی نے کیڑے مکوڑے کھا کر دنیا کو حیران کر دیا

ممبئی: معروف ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی نے ٹی وی شو کے دوران براہ راست کیڑے مکوڑے کھا کر سب کو حیران کردیا۔

04:53 PM, 22 Feb, 2017

ممبئی: معروف ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی نے ٹی وی شو کے دوران براہ راست کیڑے مکوڑے کھا کر سب کو حیران کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کمبوڈیا میں کے ٹی شو کی براہ راست ٹرانسمیشن کے دوران کیا ، اداکارہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘فرسٹ دے کلڈ مائی فادر’کی تشہیر کے سلسلے میں کمبوڈیا میں موجود ہیں،اداکارہ کا کہنا ہے کہ اس ملک نے انہیں بیدار کیا تھا۔انہوں نے ٹی وی پر مکڑیوں اور کیڑے مکوڑوں کو پکانے کا طریقہ بتایا،اس موقع پران کے ساتھ ان کے بچے بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں