مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی بربریت، چھ معصوم کشمیریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

06:34 PM, 22 Dec, 2018

سری نگر:بھارتی فوج کی جارحیت جاری ، مزید چھ معصوم کشمیریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، کشمیریوں کا یوم احتجاج ، بھارتی فوج کے خلاف نعرے بازی کی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت جاری ہے ، بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید چھ معصوم کشمیریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

کشمیریوں نے معصوم لوگوں کے قتل پر بھارتی فوج کے خلاف کھل کر احتجاج کیا ، احتجاج کے دوران تمام دکانیں اور مارکیٹیں بند رہیں ، بھارتی فوج کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔

مزیدخبریں