بینونی:پاکستان نے دورہ جنوبی افریقہ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے میزبان ٹیم کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سہ روز ہ ٹور میچ میں جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔بینونی میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون نے .
UPDATES:
— Cricket South Africa (@OfficialCSA) December 21, 2018
Haris Sohail has also bagged his half-century having faced 69 balls.
This particular partnership of 96 has steered the visitors closer to the win.
Only 31 runs are needed for the win with 14 overs remaining ????????????#CSAXIvsPAK pic.twitter.com/1qFKSzMJH9
318 رنز 7 کھلاڑی آﺅٹ پر اپنی اننگز ڈیکلیئر کردی جس کے جواب میں پاکستان نے بھی 306 رنز بناکر 7 کھلاڑیوں کے نقصان پر اپنی اننگز ڈیکلیئر کردی تھی۔اظہر علی اور بابراعظم نے سنچریاں سکور کی تھی۔
Well done Pakistan team!
— PCB Official (@TheRealPCB) December 21, 2018
Great start to the tour ???? https://t.co/PNe02f6HMb
جواب میں جنوبی افریقہ انوی ٹیشن الیون نے دوسری اننگز 182 رنز پر ڈیکلیئرکردی اور پاکستان کو جیت کے لئے 195 رنز کا ہدف دیا ۔ہدف کے تعاقب میں حارث سہیل اور امام الحق نے شاندار بلے بازی کا مظاہر کرتے ہوئے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرایا۔
UPDATE:
— Cricket South Africa (@OfficialCSA) December 21, 2018
Iman-ul-Haq has ran rampant here at Willowmore Park reaching his half-cenutry along with Sohail (38*)
Pakistan are getting closer to the finish line with figures of 129/2 after 30 overs
they now need 66 runs for the win with only 19 overs remaining today???????? pic.twitter.com/M2VnjhkLFJ
195 رنز کا ہدف پاکستان نے 41 ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،حارث سہیل نے 73 اور امام الحق نے 66 رنز بناکر پاکستان کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے سنچوریں میں شروع ہوگا۔