لاہور: داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کا سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ لاہور میں 26 اگست 2024 بروز سوموار کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
پنجاب حکومت نے 26 اگست 2024 بروز سوموار لاہور میں مقامی چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ لاہور سے منسلک تمام دفاتر میں عام تعطیل ہوگی۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر عادل عمر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔