پی ٹی آئی کاآج اسلام آبادمیں ہونےوالاجلسہ ایک بار پھر ملتوی

پی ٹی آئی کاآج اسلام آبادمیں ہونےوالاجلسہ ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد:تحریک انصاف نے آج اسلام آبادمیں ہونےوالاجلسہ ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔


پی ٹی آئی رہنمااعظم سواتی نے چئیرمین بیرسٹرگوہرکی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنےکااعلان کیا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرآج ملتوی ہونےوالاجلسہ 8ستمبرکوہوگا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے تصدیق کر دی۔

مصنف کے بارے میں