جج ارشد ملک ویڈیو کیس، سپریم کورٹ فیصلہ کل سنائے گی

03:31 PM, 22 Aug, 2019

 اسلام آباد: احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی متنازعہ ویڈیو کا کیس، چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کل فیصلہ سنائے گا۔

ادھر اسلام آباد ہائیکورٹ نے جج ارشد ملک کو لاہور ہائی کورٹ واپس بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جج ارشد ملک بادی نظر میں مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے۔ جج ارشد ملک کے خلاف تادیبی کارروائی لاہور ہائی کورٹ کرے گی۔

مزیدخبریں