لاہور: ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے موقع پر صوبائی دار الحکومت میں منگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
حکومت نے بروز منگل لاہور میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا۔پنجاب سول سیکرٹریٹ سے منسلک محکموں میں تعطیل نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ کل ایرانی صدر کراچی بھی جائیں گے ۔ سندھ حکومت نے کراچی میں بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا