مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کمی

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کمی

اسلام آباد: ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا۔ مسلسل قیمت میں اضافے کے بعد  سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔

قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہو گئی۔

مصنف کے بارے میں