تحریک انصاف والے زنانہ لڑکے پیش کرکے بلیک میل کرتے ہیں: راجہ ریاض کا سنگین الزام 

11:52 PM, 22 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد سے منحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سنگین الزامات لگا دیے ہیں۔ 

ہم نے راجہ ریاض نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے پہلے سال میں ہی سارا گورکھ دھندہ سمجھ لیاتھا اور اسی وقت فارورڈ بلاک بنایاتھا۔ 

https://twitter.com/RajaRiazMNA/status/1517571213182308352

انہوں نے دعویٰ کیا کہ جہانگیر ترین صاحب نے مجھے اور خواجہ شیراز کو کہا تھا آپ شریف لوگ ہیں ۔ یہ آپ کو زنانے لڑکے پیش کرکے اکسائیں گے پھر آپ کو ان کے ذریعے بلیک میل کریں گے آپ الگ ہوجائیں۔

راجہ ریاض نے مزید کہا کہ آپ میری بات کی تصدیق رکن قومی اسمبلی خواجہ شیراز سے کر سکتے ہیں۔ 

مزیدخبریں