امریکی اداکارہ مشل ویلمس نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی

12:03 PM, 22 Apr, 2019

لاس اینجلس: امریکی اداکارہ مشل ویلمس نے اپنے شوہرفل الویرم سے علیحدگی اختیار کر لی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق مشل ویلمس نے ایک سال سے بھی کم عرصے میں فل الویرم سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا.

مشل نے گزشتہ سال جولائی میںفل الویرم کے ساتھ شادی کا اعلان کیا اور اپنی بیٹی مٹیلڈا اور چند دوستوں کی موجودگی میں فل الویرم سے شادی کی،علیحدگی کی کوئی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ۔

مزیدخبریں