مظفر آباد، جیپ کے کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

10:10 AM, 22 Apr, 2019

مظفر آباد: گڑھی دوپٹہ میں جیپ کے کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق جیپ موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری۔ حادثے کے بعد مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے 5 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں