ممبئی: اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی پراسرار محبت کا راز کھل گیا.
وہ کرن جوہر کے اسٹنٹ ڈائریکٹر چریت ڈیسائی کی محبت میں گرفتار ہیں اور ان کی وجہ سے ہی انھوں نے اپنے آپ کو مکمل طور بدل کر رکھ دیا ہے۔
اس سے قبل پری نیتی کا ڈائریکٹر منیش شرماکے ساتھ طویل عرصہ رومانس رہا جو دو سال قبل ختم ہو گیا۔