پاکستانی فلمی شخصیات شہرت اور پیسہ ملنے سے پہلے کیسی نظر آتی تھیں؟ تصاویر دیکھ کر آپ کی ہنسی نہیں روکے گی

د فلمی شخصیات شہرت اور پیسہ ملنے سے پہلے کیسی نظر آتی تھیں

10:38 PM, 22 Apr, 2017

لاہور:فواد خان ہوں، یا عائزہ خان، سجل علی ہوں یا احسن خان، عمران عباس ہوں یا پھر ڈاکٹر عامر لیاقت، شہرت اور پیسہ ملنے سے پہلے کی تصاویر دیکھ کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ ”میں بدصورت نہیں، بس غریب ہوں۔“ اور اگر ہمیں بھی شہرت اور پیسہ مل جائے گا تو زندگی میں اطمینان اور سکون بھی آ جائے گا اور اس کیساتھ ہی چہرے پر تروتازگی اور خوبصورتی بھی تیرنے لگے گی۔

مزیدخبریں