آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 5 افراد جاں بحق

09:09 PM, 22 Apr, 2017

لاہور: جہاں موسم خوشگوار ہوا وہیں آندھی اور بارش کے دوران مختلف مقامات پر بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہو گئے . جھنگ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 عورتوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے.

تفصیلات کے مطابق آندھی اور بارش  جھنگ کے عوام کیلئے عذاب بن کر نازل ہوئی ۔ بارش کی وجہ سے جہاں موسم خوشگوار ہوا ہے ارو گرمی کا زور ٹوٹا ہے وہیں پر آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے 5 افراد بھی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔جھنگ میں 4 افراد جاں بحق ہوئے کوٹ ادو میں بجلی گرنے کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں.

مزیدخبریں