ڈارک سگنل میں لڑکی کا پر اسرار قتل

10:31 AM, 22 Apr, 2017

لاہور: ہالی ووڈ کا خاصا خوفناک فلمیں بھی ہیں اور ہارر موویز کے دیوانے ہر وقت اسی انتظار میں ہوتے ہیں کہ کب خاف و دہشت سے بھر پور فلم آئے ۔لڑکی کے پراسرار قتل کے بعد ریڈیو اسٹیشن میں پیش آنے والے خوف ناک واقعات پر بنی ہالی وڈ تھرلر فلم’ ڈارک سگنل‘ کا ٹریلر جاری۔
ایڈورڈایورس کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کی کہانی پراسرار طور پر قتل ہونے والی ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کی روح ریڈیو اسٹیشن کے اسٹاف کے لیے خوفناک پیغام لے کر آتی ہے۔
سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 2جون کو سنیما گھروں پر سجے گی۔

مزیدخبریں