پی ٹی آئی کے جلسے کا  وقت  ختم، ڈی جے نے سائونڈ سسٹم  بند کردیا

06:24 PM, 21 Sep, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: پی ٹی آئی کے جلسے کا  وقت  ختم، ڈی جے نے سائونڈ سسٹم  بند کردیا۔

 این او سی کے مطابق  پی ٹی آئی  کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔جلسے کے لیے  مقرر کردہ وقت ختم ہوگیا ہے اور ڈی جے سائونڈ سسٹم بند کردیاگیا ہے۔

سائونڈ سسٹم فراہم کرنے والے نے وقت سے پہلے سائونڈ سسٹم کو بند کردیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ لاہور کی حدود میں داخل نہیں ہوسکا .

مزیدخبریں