پولیس افسران اپنی سیٹیں بچانے میں مصروف ، جرائم کی شرح میں اضافہ ہو گیا

06:34 PM, 21 Sep, 2022

لاہور:(نیو نیوز) پولیس افسران شہر کو چوروں اور ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اپنی اپنی سیٹیں بچانے میں مصروف  ہیں،  شہر میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہونے لگا ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور  کےتھانہ گڑھی شاہو کی حدود میں چوری کی واردات  ہوئی ،چور متعدد دکانوں کے تالے توڑ کر تقریباً 10 لاکھ  روپے مالیت کا سامان لے اڑے۔ 

  واردات  کے بعد چور فرار ہو نے میں کامیا ب ہوگئے ۔ 

مزیدخبریں