دوسروں کے لیے خود کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کریں، صنم جنگ 

10:52 AM, 21 Sep, 2020

 اسلام آباد : اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ جب تک آپ خود اپنا خیال نہیں رکھیں گے کوئی دوسرایہ کبھی نہیں کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ بعض اوقات ہم خود کو نظر انداز کرتے ہیں اور اکثر تو دوسروں کے لیے اپنی ذات کی نفی تک کر دیتے ہیں.

ہمیں دوسروں کے ساتھ ساتھ خود کا بھی خیال کرنا چاہیے کیونکہ جب تک ہم خود اپنا خیال نہیں رکھیں گے کوئی دوسرا کبھی بھی ہمارا خیال نہیں کرے گا۔ 

مزیدخبریں