خود کو تندرست رکھنے کے لئے ورزش کرنی چاہیے،صباقمر

10:33 AM, 21 Sep, 2020

 اسلام آباد: اداکارہ صباقمر نے کہا کہ ہمیں خود کو تندرست رکھنے کے لئے ورزش کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ سمارٹ نظر آنے کے بجائے تندرست رہنا زیادہ ضروری ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ وہ روزانہ ورزش کرتی ہیں تاکہ وہ چست اور توانا رہ سکیں ۔

اداکارہ نئی فلم ”کملی“ میں جلوہ گر ہوں گی۔اداکارہ کے سوشل میڈیا صارفین نے ان کی انسٹاگرام پوسٹ کو خوب سراہا۔

مزیدخبریں