آرامکو تنصیبات پر حملہ مجرمانہ فعل تھا، شاہ سلمان

10:40 AM, 21 Sep, 2019

ریاض :سعودی عرب کے فرمانروا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا ہے کہ آرامکو تنصیبات پر حملہ ایک مجرمانہ فعل تھا جس نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی کے کو سنگین خطرات سے دوچار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب اپنے دفاع کو بر قرار رکھنے کے لیے مناسب اقدامات کرے گا۔

مزیدخبریں