پربھاس کو سامنے دیکھ کر شردھا حیران

10:10 PM, 21 Sep, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اداکارہ شردھا کپور پربھاس کو فلم ”ساہو “ کے سیٹ پر دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

شردھا کپور پہلی بار حقیقت میں پربھاس کو دیکھ کر اس وقت دنگ رہ گئیں جب وہ فلم ”ساہو“ کے سیٹ پر آئے۔شردھا کپور فلم میں دوہرا کردار ادا کر رہی ہین ایک میں وہ بہادر اور دوسرے کردار میں شرمیلی سی نظر آئیں گی۔

فلم آئندہ سال نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں