ممبئی : بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کرنیوالی سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس فلم ”کک2“سے باہر ہو گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان فلم کے ڈائریکٹر ساجد نادیدوالا نے اعلان کیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فلم ”کک“ کے سیکوئل میں جیکولین نہیں ہوں گی بلکہ ان کی جگہ پر کسی اور اداکارہ کو کاسٹ کیا جائے گا۔یاد رہے کہ سلمان خان کی فلم ”کک“ میں جیکولین فرنینڈس نے ہیروئن کا کردار ادا کیا تھا۔
جیکولین فرنینڈس فلم ”کک2“سے باہر
07:17 PM, 21 Sep, 2017