بالی ووڈ کی 5 مشہور اداکارائیں جن کو بوائے فرینڈ زنےتشد د کا نشانہ بنایا

12:57 PM, 21 Sep, 2017

ممبئی:بہت سی بالی ووڈ ادا کارائیں ایسی ہیں جن کو ان کے بوائے فرینڈ ہراساں کرتے ہیں ۔ ان میں سے 5 اداکارائیں ایسی ہیں جنھوں نے پولیس میں شکایت دائر کی کہ ان کے بوائے فرینڈ ان پر تشدد کرتے ہیں ۔ ان میں سرفہرست ایشوریریا رائے ہیں۔


ایک لمبے عرصے تک بالی ووڈ کوین ایشوریریا رائے کو ان کے بوائے فرینڈ سلمان خان تشدد کا نشانہ بناتے رہے آخر کار اداکارہ کے ماں پاب نے تنگ آ کر پویس میں شکایت دائر کی گئی کہ ان کی بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہےاور ایشوریریا رائے نے میڈیا کے سامنے اس بات کا اعتراف بھی کیا تھا کہ ان کو تشدد کا نشا نہ بنایا جا رہا ہے۔
معروف اداکارہ کنگنا رنا وٹ نے اپنے بوائے فرینڈ ادیتیا کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ وہ ان پر بہت تشدد کر تے ہیں ۔کنگنا رنا وٹ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ادیتیا ان پرتشدد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو جنسی طور پر بھی ہراساں بھی کرتے تھے۔


اداکارہ پریتی  زینٹا اور ان کے بوائے فرینڈ نیس واڈیا پیار کے پنچھی مشہور تھے۔ ہر طرف ان کے یپار کے چرچے مشہور تھےان دونوں نے "آئی پی ایل" ٹیم بھی خریدی تھی لیکن کچھ عرصے بہت یہ خبریں منظر عام پر آئیں کہ پریتی زینٹا نے اپنے بوائے فرینڈ نیس واڈیا کے خلاف درخواست دائر کی کہ ان کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔


معروف اداکارہ کرشمہ کپور نےاپنے شوہر کے خلاف ہراساں کر نے کی درخواست دائر کی تھی اور ان دونوں نے 13 سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد اپنی راہیں جدا کر لیں۔


معروف اداکارجیا ء نے اپنے بوائے فرینڈ ادیتے پنچلولی کے تشدد سے پریشان ہو کر کرد کشی کر لی تھی۔ جیاء کی ماں نے ادیتے پنچلولی کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ ادیتیہ پنچلولی اداکارہ جیاء کو مجبور کر رہے تھے کہ وہ اپنا ابوریشن کروا دیں جس نے اداکارہ کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دیا۔

مزیدخبریں