نواز شریف کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم نواز آبدیدہ

05:36 PM, 21 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور: نواز شریف کا ہیلی کاپٹر دیکھر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔ شہباز شریف بھی بھائی سے گلے مل کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ 

نیو نیوز کے مطابق جیسے نواز شریف طیارہ لاہور ایئرپورٹ پہنچا اور وہ باہر آئے تو شہبازشریف اپنے بھائی کو گلے لکا کر روپڑے اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر جلسہ گاہ پہنچے۔ 

جلسہ گاہ پہنچنے پر ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم نواز آبدیدہ ہو گئیں۔ مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب بھی آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ سکیں۔ 

مزیدخبریں