ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے 10 ویں میچ میں عمان نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میچ کیلئے عمان کی قیادت ذیشان مقصود کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عاقب الیاس، جتندر سنگھ، کشیاپ پراجاپتی، خاور علی، نسیم خوشی، سورج کمار، سندیپ گاؤڑ، محمد ندیم، فیاض بٹ اور بلال خان شامل ہیں۔
سکاٹ لینڈ کی قیادت کائل کوئٹزر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں جارج منسی، میتھیو کراس، ریچی بیرنگٹن، کالوم میکلیوڈ، مائیکل لیسک، کرس گریوز، مارک واٹ، جوش ڈیوی، سفیان شریف اور بریڈلی وہیل شامل ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ، عمان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
06:59 PM, 21 Oct, 2021