لندن:دنیا میں آئے روز انتہائی حیرت انگیز اور دلچسپ و عجیب واقعات پیش آتے رہتے ہیں اور جنہیں دیکھ کر عقل انسانی دنگ رہ جاتی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ برطانوی شہر لندن میں پیش آیا جہاں پر ایک جوڑے نے بیڈ بنانے والے کمپنی پر مقدمہ کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ لندن میں جسمانی تعلقات استوار کرنے کے دورن بیڈ ٹوٹنے سے خاتون کے جسم کو لقوہ مار گیا۔
اس حادثے کے بعد اس جوڑے نے بیڈ بنانے والی کمپنی پر مقدمہ درج کر دیا ہے،جب اس مقدمے کی لندن ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی تو سنوائی کے دوران بتایا گیا کہ اس وقت بیڈ ٹوٹا جب جوڑا اس پر جسمانی تعلقات استوار کررہا تھا اور خاتون پوزیشن بدل رہی تھی جبکہ گرنے کے بعد خاتون کے جسم کو لقوہ مار گیا۔
جنوب مشرقی انگلینڈ کے برک شائر شہر میں جوڑا جسمانی تعلقات کے دوران اتنا جوش ہوگیا کہ ان کے ساتھ دردناک واقعہ حادثہ پیش آگیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسمانی تعلقات بناتے وقت شوہراور بیوی کے ساتھ انتہائی دردناک حادثہ تب پیش آیا جب بیڈ ٹوٹ گیا ،حالانکہ اس پر شوہر کو ہنسی بھی آئی لیکن بعد میں جب انہوں نے اپنی بیوی کی حالت دیکھی تو شوہر کے ہوش اڑ گئے۔اس حادثہ کی وجہ سے خاتون کے جسم کو لقوہ مار گیا ۔
اس حادثے کے بعد اس جوڑے نے بیڈ بنانے والی کمپنی پر مقدمہ درج کر دیا ہے۔ جب اس مقدمے کی لندن ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی تو سنوائی کے دوران بتایا گیا کہ اس وقت بیڈ ٹوٹا جب جوڑا اس پر جسمانی تعلقات استوار کررہا تھا اور خاتون پوزیشن بدل رہی تھی۔
اس سلسلے میں جان مارشل نے جج کو بتایا کہ کلیئر کے گرنے کے بعد میں ہنس کر ان سے اٹھنے کیلئے کہہ رہا تھا، مگر وہ شدید طور سے زخمی ہوئی تھیں۔ دراصل بیڈ سے گرنے پر ان کی ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی تھی جبکہ خاتون کا الزام ہے کہ یہ حادثہ بیڈ کی خامی کے سبب پیش آیا ہے جسے انہوں نے کچھ ہفتے پہلے ہی خریدا تھا۔